177

دونایاب ڈائنوسارز کے ڈھانچے نیلامی کے لئے پیش

پیرس میں نایاب نسل کے ڈائنو سار کی باقیات ایفل ٹاور میں نیلامی کے لئے رکھی گئیں جو کئی ملین سال قدیم ہیں ۔

ایک پرائیوٹ مینشن میں رکھے گئے یہ ڈھانچے 21نومبر کو نیلام کئے جائینگے ۔

ماہرین کے مطابق یہ دونوں ڈائنو سارز ایک ہی دورکے ہیں اور ایک ساتھ ہی ایک ہی علاقے میں رہتے تھے ۔

ماہرین ان ڈھانچوں کو مکمل بتایا ہے تاہم ان کی ہڈیاں ایک جگہ جمع کرنا اور انہیں ترتیب دینا ایک مشکل کام ثابت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں