83

پشاور میں صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز پرشدیدتشد د

پشاور میں صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ان ڈاکٹرز پرشدیدتشد د .جیسی تبدیلی پختونخواہ پولس میں لائے ہیں ویسی تبدیلی پنجاب پولس میں لائیں گے اج وہاں کی پولیس سیاسی دخل اندازی سے آزاد ہے اج وہاں طاقتور کو کھلی چھوٹ نہیں ہے
اورناظرین اپ نےدیکھا کہ126دن ریاست کو لاک ڈاؤن کرنےوالے احتجاجی ڈاکٹروں کو ڈانگیں سوٹے مار رہےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں