تازہ ترین

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے 45 سوالوں کے جواب ریکارڈ کرا دیئے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں صفائی کا بیان قلمبند کرانا شروع کر دیا۔ پہلے روز 50 عدالتی سوالات میں سے 45 کے جواب ریکارڈ کرا دیئے۔ باقی سوالات پر وکیل خواجہ حارث سے مشاورت کے لیے وقت مزید پڑھیں