56

1500اور100روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبرکو ہوگی

1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر بروز جمعرات کو ہوگی۔

پندرہ سو والے انعامی بانڈ ز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام 18500روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں جبکہ100روپے والے انعامی بانڈ ز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کاایک ، دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے 3 اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199 انعامات ہونگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں