ہمارے بارے میں

لاہور سے شائع ہونے والا معروف اخبار لاہور پوسٹ ایک پاکستانی اخبار ہے جو کہ پاکستان کے نہ صرف تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یکساں مقبول ہے بلکہ آن لائن دنیا بھر میں پڑھا جاتا ہے۔ اس کی باقاعدہ اشاعت کا آغاز 1996ءمیں ہوا ۔ جو آج تک جاری ہے ۔ چوہدری محمد صدیق کی ادارت میں چھپنے والا اخبار 12صفحات پر مشتمل ہے ۔ روزانہ رنگین ایڈیشن کے علاوہ سیاسی ‘ ثقافتی‘ تجارتی اور کھیلوں کی خبروں کے ساتھ ساتھ تازہ ترین حالات ‘ واقعات کیلئے ملک بھر میں نمائندگان کا نیٹ ورک کا م کررہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام چھوٹے بڑے شہروں سے ہر قسم کی خبریں اخبار کی زینت بنتی ہیں۔ ہمارا اخبار مڈل کلاس کی نمائندگی کرتا ہے اور ایوان اعلی تک پہنچائی جاتی ہیں۔