127

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674ہوگئی، محکمہ صحت

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674ہوگئی، محکمہ صحت
گزشتہ2ماہ کے دوران وائرس سے6افراد جاں بحق ہوئے
لاہور(لاہور پوسٹ)محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3674ہوگئی ہے جب کہ گزشتہ 2ماہ کے دوران وائرس سے6افراد دم توڑ گئے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3674ہوگئی ہے جب کہ گزشتہ2ماہ کے دوران وائرس سے6افراد دم توڑ گئے۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں برس2158افراد ڈینگی مچھر کا نشانہ بنے، راولپنڈی سے127اور اسلام آباد سے198افراد وائرس کا شکار ہوئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں