فہد مصطفی چینی سمارٹ فون کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈربن گئے

اسلام آباد: اداکار فہد مصطفی چینی سمارٹ فون کمپنی ’’وی وو‘‘ کے برانڈ ایمبیسیڈربن گئے۔ اس موقع پر انہوں سوشل میڈیا پر چینی سمارٹ فون کمپنی ’’وی وو‘‘ کے نئے فون ’’وی 17پرو‘‘ کی تشہیر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کمپنی کے سفیر بننے پر بہت خوش ہیں ۔ اداکار فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم آئندہ سال سینما کی زینت بنے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *