116

عمر اکمل اور احمد شہزاد سری لنکا کیخلاف پہلے میچ میں کارکردگی نہ دکھا سکے

لاہور( لاہور پوسٹ)طویل وقفے کے بعد ٹیم میں جگہ بنانے والے عمر اکمل اور احمد شہزاد سری لنکا کیخلاف پہلے میچ میں کارکردگی نہ دکھا سکے ۔ عمراکمل پردیپ کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئے ۔احمد شہزاد بھی 9گیندوں پر4رنزبنا کربولڈ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں