حسن علی کی شادی کب اور کس کے ساتھ…. کیاایک انڈین خاتون کے ساتھ

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی ایک انڈین خاتون کے ساتھ شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گرم ہیں البتہ انھوں نے ایک ٹویٹ میں صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے معاملات نے حتمی شکل اختیار نہیں کی اور وہ کچھ دنوں میں اعلان کریں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل جن پاکستانی کرکٹرز نے سرحد پار سے تعلق رکھنے والی خواتین سے شادیاں کی تھیں ان میں ظہیر عباس، محسن حسن خان اور شعیب ملک شامل ہیں۔حسن علی نے منگل کے روز اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ دونوں خاندانوں میں ابھی ملاقات ہونی باقی جس کے باعث کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

چلو چلو انڈیا چلو. ?

https://twitter.com/AtiqSial/status/1156182401367924741/photo/1?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1156182401367924741&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bbc.com%2Furdu%2Fsport-49168566

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *