پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کرچی کنگز انتظامیہ نے عماد وسیم کو کپتان بنادیا

image

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے میں کراچی کنگز کی انتظامیہ نے اپنی ٹیم کی کپتانی کا سہراپاکستانی آل راﺅنڈ عماد وسیم کے حوالے کیا گیا ہے۔
کراچی میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے صدر کراچی کنگز شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ کی واپسی ہونی چاہیے ،جس کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔عما دجارحانہ کپتا ن ہیں اسی لیئے مجھے پسند ہیں۔
عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ٹیم میں شاہد آفریدی کی موجودگی سے بہت فائد ہ ہو گا،ان کی ہی قیادت میں پاکستان کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔

خبریں