سستی شہرت کیلئے میری جعلی ویڈیوز بنائی گئی تھیں: میرا

image

لاہور کی فیملی عدالت میں آج معروف اداکارہ میرا کے تذکیب نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سستی شہرت کیلئے میرے خلاف جھوٹا کیس بنایا گیا۔ مجھے امید ہے کہ عدالت سے انصاف ملے گا۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ میری جعلی ویڈیوز بنائی گئی تھیں، اس حوالے سے ہمیں لیٹر بھی موصول ہو چکا ہے جسے ثبوت کے طور پر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

خبریں