54 سالہ بھارتی اداکار شیکر سمن کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی

image

اداکار نے تن سازی اور ورزش کے ذریعے ناصرف اپنے وزن میں کمی کی بلکہ ان کے جسم میں حیران کن طور پر واضح تبدیلی دیکھی گئی۔ یوں لگتا ہے کہ شیکر پھر سے جوان ہو گئے ہیں۔ 1984ء میں فلم انڈسٹری کا حصہ بننے والے شیکر سمن نے 15 بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم انہیں حقیقی کامیابی ٹیلی ویژن میں کام کرکے حاصل ہوئی۔

حیران کن طور پر انہوں نے اپنے جسم میں یہ شاندار تبدیلی 54 سال کی عمر میں کی، شیکر اپنا زیادہ تر وقت جم میں گزارتے ہیں۔

خبریں