جرمنی میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے سخت قانون بنا دیا گیا

image

فیس بک، گوگل اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر جرمنی کے تقریبا 2 ملین صارفین ہیں 

صارفین کے لیے بنائے گئے نئے قانون کے مطابق اگر کسی شخص نے وہ تمام پوسٹس اور کمنٹس ڈیلیٹ نہیں کیے جو جرمن قانون کی خلاف ہیں  تو انہیں 58.3 ملین تک جرمانہ ہوسکتا ہے اس لیے ایسے مواد کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ڈیلیٹ کرنا ہوگا۔ 

خبریں