روس کے دارالحکومت ماسکو میں جڑواں افراد کا رنگا رنگ فیسٹول ہوا

image

روس کے دارالحکومت ماسکو میں جڑواں خواتین کا رنگا رنگ ایونٹ سجا جس میں جیسے چہرے اور ایک جیسے پہناوے پہنے ٹونز ریمپ پر اتر آئیں۔ رنگی برنگی روشنیوں موسیقی سے سجے اس ایونٹ میں ایک سو پچاس سے زائد ٹوئنز خواتین نے شرکت کی۔ تقریب میں مس ورلڈ ٹونز کا مقابلے کی فاتح جڑواں بہنوں بھی شریک ہوئیں۔

خبریں