بجرنگی بھائی جان فیم چائلڈ گرل ہرشالی ملہوترا نئی فلم ناستک میں کاسٹ

image

بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان کی چائلڈ سٹار ہرشالی ملہوترا نئی فلم ناستک میں جلوہ گر ہوں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے ہرشالی ملہوترا کیساتھ فلم کا سکرپٹ پڑھنے کے موقع پر لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

خبریں