سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پرسن آف دی ایئر کی فہرست میں سب سے آگے

image

 امریکی میگزین کے آن لائن سروے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پرسن آف دی ایئر کی فہرست میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے ،سروے کا حتمی نتیجہ6 دسمبر کو جاری ہو گا۔ٹائم میگزین کے پرسن آف دی ایئر سروے میں شامل دیگر شخصیات میں ولادی میر پیوٹن، ٹیلر سوئفٹ، پوپ فرانسس اور امریکی صدر شامل ہیں۔

خبریں