جاپان میں بھوت کشتی سےآٹھ انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے گئے

image

جاپان میں بھوت کشتی سے انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکام ان آٹھ افراد کی لاشوں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کی لاشیں اس لکڑی کی کشتی سے ملی ہیں جو گزشتہ روز اوگا شہر کے قریب ضلع اکیتا کے ساحل پر آ گئی تھی۔ہلاک ہونے والے افراد کے جسم سے گوشت ختم ہو چکا ہے اور صرف ہڈیاں باقی رہ گئی ہیں۔
اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ شمالی کوریا کے چند ماہی گیر اسی علاقے میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ 

خبریں