ایک ہندوستانی نےاداکارہ سری دیوی کی ہمشکل گڑیا کو اپنے ریستوران میں سجایاہے

image

حال ہی میں سنگاپور میں ایک ہندوستانی ریستوران نے اداکارہ سری دیوی کی ہمشکل گڑیا کو اپنے ریستوران میں سجایاہے ۔ گڑیا نے زیورات اور ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جسے سری دیوی جیسا بنایاگیاہے ۔سری دیوی نے اسے اپنے لئے قابل فخر قراردیاہے جبکہ انکے شوہر بونی کپور نے کہا سری دیوی کے نام کی کئی دکانیں اور ریستوران ہندوستان میں قائم ہیں جو سری دیوی کے بہترین اداکارہ ہونے کی نشانی ہیں۔

خبریں