پنک پرومیس تین کروڑ بیس لاکھ ڈالر میں نیلام،مگر پھربھی عالمی ریکارڈ نہ بن سکا

image

 چودہ اعشاریہ نو قیراط کے گلابی ہیرے کو ایک نا معلوم خریدار نے تین کروڑ بیس لاکھ بائیس ہزار چار سو بتیس روپے میں خرید لیا۔ جس کی فی قیراط قیمت اکیس لاکھ چوالیس ہزار ڈالرز بنتی ہے تاہم نایاب قسم کا گلابی ہیرا معمولی فرق سے مہنگے ترین جیولری کا عالمی ریکارڈ نہ بنا سکا۔ 2009ء میں ایک گلابی ہیرا اکیس لاکھ پچپن ہزار ڈالر فی قراط کی قیمت پر فروخت ہونے سے عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا تھا۔ 

خبریں