نیشنل بینک آف پاکستان نے 30 نومبر کو پینشنرز کی رقم جاری کرنے کا اعلان

image

نیشنل بینک آف پاکستان کے مطابق، 1 نومبر کو 12 ربیع الاول اور ہفتہ اور اتوار کو بینک کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث جمعرات سے پینشنرز کو رقم کی ادائیگی شروع کر دی جائے گی۔ ترجمان نیشنل بینک کا کہنا ہے کہ 29 نومبر تک پینشنرز کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر دی جائے گی جبکہ پینشنرز 30 نومبر سے اپنی رقم نیشنل بینک کی برانچز سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اے ٹی ایم رکھنے والے صارفین بھی اپنی رقم 30 نومبر سے باآسانی نکلوا سکتے ہیں۔

خبریں