شہرت کے باعث پرانے دوستوں سے تعلق متاثر ہوا ہے

image

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگاکاکہناتھا کہ پرانے دوستوں سے تعلق متاثر ہوا ہے وہ ان سے بات کرنے کو ترستی رہتی ہیں۔ لیڈی گاگا جو ڈپریشن کی مریضہ رہ چکی ہیں نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ آپ ایک رولر کوسٹر پر سوار ہیں۔ گاگا نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی شہرت سے ہرگز سکون محسوس نہیں کرتیں کیونکہ شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔

خبریں