بنگلہ دیشی ہائی کورٹ نےفوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھنےکا فیصلہ سنا دیا ہے

image

 بنگلہ دیش میں ہائی کورٹ نے 139 فوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے ۔ یہ فوجی 2009 میں بغاوت کے مرتکب قرار دئیے گئے تھے ۔ 
اس بغاوت کو ناکام بنا دیا گیا تھا تاہم اس دوران 74 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ بنگلہ دیشی اٹارنی جنرل محبوبِ عالم نے گزشتہ روز بتایا کہ ڈھاکہ ہائی کورٹ نے ان فوجیوں کی طرف سے دائر کردہ اپیل کو خارج کر دیا ہے ۔

خبریں