عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ

image

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ، برطانوی شہر لوٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فریال کا کہنا تھا کہ ان کو پاکستان سے بے پناہ محبت ہے، اکثر چھٹیاں پاکستان میں گزارتی ہیں اور اس بار بھی چھٹیاں گزارنے سسرالیوں کے ساتھ پاکستان آئیں گی۔ عامر کے ساتھ صلح سے متعلق سوال پر فریال نےکہا کہ وہ کسی ایسے سوال کا جواب نہیں دینا چاہتیں، جو تعلقات میں دوبارہ خرابی کا باعث بنے۔

خبریں