پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئر دلہن گھر لے آئے

image

سیف گیم 2016ء میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان جونیئر دلہن گھر لے آئے ۔ ان کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی خاتون عائشہ سے ہوچکا ہے ۔ وہ بارات لے کر راولپنڈی گئے جہاں سے وہ اپنی دلہن گوجرہ لےآئے ۔ واضح رہے کہ محمد عرفان کی دلہن کا نام عائشہ شفیق ہے۔ جن سے انکی ملاقات برمنگھم جرمنی میں ہوئی تھی ۔ عائشہ شفیق  چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی تعلیم مکمل کررہی ہیں۔ 

خبریں