اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ لاؤنچ کردی گئی

image

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ ویب سائٹ کا ایک حصہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے والے سرمائے کی روک تھام کے لیے کام کرے گا جبکہ فوجی اتحاد کے درمیان تعاون کی کوششیں،وسائل اور منصوبہ بندی وغیرہ اس ویب سائٹ کا حصہ ہوں گے۔ اسلامک ملٹری کاﺅنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب سائٹ تین زبانوں عربی، انگلش اور فرانسیسی میں متعارف کرائی گئی۔

ویب سایئٹ کا لنک : https://imctc.org/

خبریں