ایک اور بھارتی ہیرو راہول رائے سیاست سے منسلک ہو گئے

image

 اداکارراہول رائے نے بی جے پی کی رکنیت اختیار کرلی ہے ۔ راہول رائے کا کہنا ہے کہ وہ سیاست کیساتھ فلمی کیریئر بھی جاری رکھیں گے ۔ دہلی میں ہونیوالی ایک سیاسی تقریب کے دوران راہول رائے نے پارٹی رہنما وجے گویل کیساتھ بی جے پی جماعت کا حصہ بننے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

خبریں