بھارتی مایہ ناز باؤلر بھونیشور کمار نے بھی شادی کر لی

image

بھارتی فاسٹ بائولر بھونیشور کمار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، انہوں نے گزشتہ روز سابق پیسر ظہیر خان کی شادی کے چند گھنٹے بعد اپنی منگیتر نوپور نیگر سے شادی کی ۔ بھونیشورکمار سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے تاہم شادی کی وجہ سے انہیں آئی لینڈرز کے خلاف آخری دو میچز سے ریلیز کیا گیا ۔ 

خبریں