بھارتی طالبہ نے نقل کرتے پکڑے جانے کیبعد خودکشی کرلی

image

بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ طالبہ نے نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد مبینہ طور پر اپنے کمرے میں خود کشی کر لی، اطلاع ملنے پر مشتعل طلبہ نے یونیورسٹی کیمپس میں توڑ پھوڑ کی اور فرنیچر جلا دیا۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبہ کی تذلیل کی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کیا۔ یونیورسٹی کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

خبریں