لیجنڈری ہیرووحید مرادکی 34 ویں برسی آج منائی جائے گی

image

چاکلیٹی ہیرووحید مرادکی 34 ویں برسی کے موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہوراورکراچی میں تقریبات کاانعقادکریں گی۔ آل پاکستان لورزکلب کے چیئرمین سیدوحیدالحسن پلاک میں تقریب کااہتمام کرینگے جس میں فلمی صنعت کے معروف فنکارشرکت کریں گے جبکہ وحیدی کلب کے زیراہتمام بھی تقریب کاانعقادکیاجائے گا۔ وحید مراد کی مشہورفلموں میں ’’سہیلی ،وعدہ،ناگ منی ،عشق میراناں، آدمی ،راستے کاپتھر،انجمن ،ثریابھوپالی ،دلربا،افسانہ،شمع ،مستانی محبوبہ ،نذرانہ ،شبانہ‘‘ سمیت دیگرشامل ہیں ۔

خبریں