دھوم دھام سے بولی وڈ میں انٹری کی تیاریاں مگر یہ لڑکی ہے کون؟

image

بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر فلم س’’ٹوڈنٹ آف دی ائیر 2 ‘‘میں چنکی پانڈے کی بیٹی عنائنیا کو متعارف کرائیں گے ۔کرن جوہر نے حال ہی میں فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر 2 کا پہلا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں ٹائیگر شروف کالج بوائے کے روپ میں دکھائی دئیے ۔ پوسٹر کو شائقین نے بہت پسند کیا ۔ فلم کے ہدایتکار مونیت ڈی ملہوترا ہیں۔ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ 

خبریں