انڈیا کے امیرترین بچوں کاجیپ خرچ اور اتنا؟؟؟ حیران کن خبر

image

 بلاشبہ امبانی خاندان کا شمار دنیا کے امیر ترین خاندانوں میں ہوتا ہے، امبانی خاندان اپنے طرز زندگی کی وجہ سے بھی خوب مشہور اور اس خاندان کے اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز ہے۔ ایسے میں کسی کے لیے بھی یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ان کے بچوں کو بھی اچھی خاصی رقم ملتی ہو گی، تاہم ایسا ہرگز نہیں مکیش امبانی کی بیوی نیتا امبانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو روزانہ 5 روپے دے کر سکول بھیجا کرتی تھیں جسے وہ کینٹین میں میں خرچ کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں نیتا کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا ایک دن ان کے پاس آیا اور 10 روپے کا مطالبہ کیا، اور کہا کہ سکول میں 5 روپے کا سکہ لانے پر بچے مذاق اڑاتے ہیں۔

خبریں