جاپان ریلوے صرف 20 سیکنڈ تاخیرسے آمد پر معافی کا اعلان

image

ٹوکیو اور سکوبہ شہر کے درمیان چلنے والی سکوبہ ایکسپریس لائن کی مینجمنٹ نے ایک بیان میں معافی مانگی ہے، کمپنی کے بیان کے مطابق ٹرین کو نو بج کر 44 منٹ اور 40 سیکنڈ پر روانہ ہونا تھا مگر ٹرین نو بج کر 44 منٹ اور 20 سیکنڈ پر روانہ ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے معافی کے اس بیان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے، کیونکہ کسی بھی مسافر نے اسکے خلاف شکایت نہیں کی تھی۔

خبریں