ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں، پولیس کی بھاری نفری تعینات

image

 تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس کی مزید بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔خیال رہے کہ بالی ووٖ ڈ کی متنازعہ ترین فلم ’’پدماوتی‘‘ آئندہ ماہ یکم دسمبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو گی۔ فلم کی ریلیز سے قبل ہی بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیمیں اس ریلیز کو روکنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔

خبریں