پی سی بی کی ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے ٹیلنٹ کو دیکھے، سابق کپتان

image

 قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کی فرنچائزر کسی ریجن کے کھلاڑی کو شامل کرنے کی پابند نہیں، یہ پی سی بی کی ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے ٹیلنٹ کو دیکھے۔ سابق کپتان اپنے بیٹے کے دفاع میں میدان میں آ گئے، کہتے ہیں کہ اعظم خان باصلاحیت کرکٹر ہے، پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے ناقدین کو جواب دے گا۔ سابق وکٹ کیپر کا کہنا تھا محمد حفیظ پر پابندی ٹیم کے لیے نقصان دہ ہے، نیشنل اکیڈمی میں ان کے ایکشن پر کام نہیں کیا گیا۔ 

خبریں