بدترین شکشت سے بھارتی ٹیم ایونٹ سے ہی باہر

image

ایشیئن کرکٹ کونسل کے ایونٹ میں جونیئرز کی بڑی فتوحات، انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم بدترین شکست کے بعد اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئی۔ سری لنکا بھی ہار کر ایونٹ سے باہر جبکہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جو سولہ نومبر کو مدمقابل ہوں گی۔ بنگلا دیش نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم بھارت کو آؤٹ کیا، بنگال ٹائیگرز کا فائنل فور میں نیپال سے 17 نومبر کو مقابلہ ہو گا۔ جونیئر کرکٹ کا ایشیائی چیمپئن کون ہو گا 19 نومبر کو پتا چلے گا۔ 

خبریں