وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ آمد، اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

image

 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان ثنا اللہ زہری اور گورنر محمد خان اچکزئی سے ملاقات کریں گے ۔ وزیراعظم امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدرات بھی کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی صوبائی کابینہ کے ممبران کے ساتھ ساتھ اکابرین اور ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے بھی ملیں گے۔

خبریں