ہولناک زلزلے سے متاثرہ علاقوں ایران اورعراق کےلئے پاکستان کاامداد کااعلان

image

اکستان نے ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں گزشتہ روز قیامت خیز زلزلہ سے بھاری جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دکھ اور غم کی گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام برادر ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے متاثرہ ایرانی بھائیوں کی مدد کا اعلان کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر خیمے، کمبل اور عام استعمال کا سامان بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے۔

خبریں