بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش

image

بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عالمی عدالت نے پاکستان کو کلبھوشن کی ملاقات کرانے سے متعلق کوئی حکم نہیں دیا لیکن بھارت پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے اسلامی اقدار کے تحت بھارتی جاسوس کی اہلیہ کو اس سے ملاقات کی اجازت دی۔

خبریں