باکسر عامر خان اوراہلیہ فریال مخدوم کے درمیان صلح ہوگئی

image

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ صلح ہو گئی ہے اور باکسر نے فریال کے ساتھ اپنی تصویر بھی جاری کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرعامرخان نے کہا کہ ان کے اور فریال کے درمیان معاملات حل ہو گئے ہیں۔

باکسر عامر خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ سال کا اختتام اچھا کرنا چاہتے ہیں، اس موقع پر عامر خان نے ٹوئٹر پر اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ اپنی تصاویر بھی شیئر کی۔

خبریں