مرنے سے پہلے کم از کم ایک دفعہ پاکستان جانا چاہتاہوں رشی کپور

image

رشی کپور نے اپنی ایک ٹوئٹ میں خواہش کا اظہار کرتے ہوئےکہاہے کہ میں 65 سال کا ہوں اور میں مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں۔رشی کپور نے مزید لکھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے اپنے آباؤ اجداد کی سکونت دیکھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے کپور خاندان کی ایک حویلی پاکستان کے شہر پشاور میں موجود ہے جس کو پرتھوی راج کپور کے والد اور راج کپور کے دادا دیوان باہیشورناتھ نے تعمیر کی تھی۔

خبریں