شاہد خاقان عباسی کی آج نوازشریف سے انکی رہائشگاہ پرملاقات ، اہم امورزیر ِبحث آئیں گے

image

 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان اس اہم ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں نئی آئینی ترمیم اور اس کے نتیجے میں سیاسی میدان میں آنے والی تبدیلیوں پر بھی بات چیت ہوگی ۔ 

خبریں