نوازشریف ماضی کاحصہ، اب حدیبیہ کیس میں شہباز شریف جائیں گے

image

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تونسہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں آنے سے قبل معلوم نہیں تھا کہ تونسہ میں اتنے لوگ بستے ہیں مگر جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد کے آنے سے معلوم ہوا کہ یہاں بہت بڑی تعداد میں باشعور لوگ بستے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کا 60 فیصد ترقیاتی فنڈ لاہور پر خرچ ہو رہا ہے۔

خبریں