سانپ کے زہر کی وجہ سے خود کو 23 سال کا نوجوان محسوس کرنےوالانوجوان

image

 کیلی فورنیا کا رہائشی 50 سالہ سٹیو لڈون تیس سال سے خود کو سانپ کے زہر کا انجکشن لگا رہا ہے، سٹیو کے پاس اٹھارہ سانپ ہیں، وہ زہر کے خلاف دوا کی تیاری کے لیے بھی کام کر رہا ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ زہر اس کے لیے انرجی ڈرنک کی طرح ہے اور وہ خود کو فٹ محسوس کرتا ہے۔ سٹیو کا دعویٰ ہے کہ وہ 13برس سے سردی یا فلو میں مبتلا نہیں ہوئے، وہ خود کو 23 سال کا نوجوان محسوس کرتے ہیں۔

خبریں