گول مال اگین  نے بھارت سمیت دنیا بھر میں تین سو کروڑ روپے کما لیے

image

بالی وڈ کی ہنسی اور قہقوں سے بھرپور فلم  گول مال اگین  نے بھارت اور دنیا بھر میں تین سو کروڑ روپے کما لیے۔ اجے دیوگن، پرینیتی چوپڑا، ارشد وارثی اور تبو کی فلم نے صرف بھارت میں دو سو کروڑ روپے کمائے ہیں، گول مال اگین 2017ء کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی وڈ فلم بن چکی ہے۔

خبریں