پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یادگار تقاریب برطانیہ میں منعقد کی گئیں

image

پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یادگار تقریب برطانیہ کے دارالحکومت لندن سمیت مختلف شہروں میں منعقد کی گئی ۔
مرمت کے لئے بند کی گئی بگ بین بھی گیارہ بجے بول اٹھی ۔ انیس سو اٹھارہ میں گیارہویں مہینے کی گیارہ تاریخ کو صبح گیارہ بجے توپیں جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوا ۔
اس مناسبت سے لندن میں فوجیوں کی یادگار سینوٹاف پر تقریب منعقد کی گئی جس میں دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے فوجیوں نے بھی شرکت کی ۔
بگ بین نے گیارہ بجائے اور جنگ میں مرنے والوں کے احترام میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ 

خبریں