افغان فورسز کی جانب سےدہشت گردوں کےخلاف کاروائی

image

افغان فورسز کی جانب سے پکتیا کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں سے بمباری کرکےطالبان کے ڈپٹی گورنر احسن اللہ سمیت 35 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

خبریں