FBR نےتحقیقات کے لئے ریجنل ٹیکس آفیسرز سے تفصیلات مانگ لیں

image

 ایف بی آر ذرائع کے مطابق تحقیقات کے لئے ریجنل ٹیکس آفیسرز سے تفصیلات مانگ لی گئی ہیں جبکہ سٹیٹ بینک، ایس ای سی پی اور نادرا سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی ریکارڈ فراہمی کے لئے خطوط لکھ دیئے گئے ہیں۔ ان اداروں سے تمام انیس افراد کی مالی ٹرانزیکشنز، بینک اکاؤنٹس اور رقوم کی ترسیل کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ تحقیقات ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ قوانین کے تحت کی جائیں گی۔

خبریں