چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کو ایک اور شکست کا سامنا

image

میلبرن میں چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم ناکام ہوگئی ۔ نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو تین دوسے ہرا دیا ۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا سلسلہ برقرار ہے ۔ چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

خبریں