پی سی بی پاکستان سپر لیگ تیسرے ایڈیشن میں شین وارن کی شمولیت کاخواہشمند

image

پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار چاند لگ جائیں گے کیونکہ شین وارن مہنگے ترین کمنٹیٹر کی حیثیت سے صرف اسکائی ٹی وی اور آسٹریلین چینل نائن کیلئے خدمات انجام دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار بھی ٹی وی پروڈکشن پی سی بی خود کر رہا ہے اور شعبہ مارکیٹنگ اس سلسلے میں سرگرم ہوچکا ہے کیونکہ اس مرتبہ پاکستانی لیگ کے میچز پڑوسی ملک بھارت میں بھی دیکھے جائیں گے جس کیلئے ایک چینل سے معاہدہ ہو چکا ہے ۔
 

خبریں