خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک اورشاہی فرمان جاری کردیا

image

دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہی فرمان کی روشنی میں ججوں کی مختلف رینکس میں ترقی اور تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے نئی تقرریوں اور محکمہ میں پہلے سے خدمات انجام دینے والے عدالتی افسران کی ترقی اور ملکی عدلیہ کے لیے شاہ سلمان کی مسلسل حمایت پر اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

خبریں